|

یورپ میں شدید گرمی سے دریا خشک، نازی دور کے ڈوبے جنگی جہاز ظاہر

یورپ میں شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث دریائے ڈینیوب کی سطح تاریخی حد تک کم ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں نازی دور کے ڈوبے ہوئے جنگی جہاز دوبارہ نمایاں ہونے لگے ہیں

پانی کی شدید کمی نے نہ صرف دریا کی سطح کو ریکارڈ حد تک نیچے پہنچا دیا ہے بلکہ خطے میں توانائی کے بحران کو بھی مزید سنگین کردیا ہے۔ یہ جنگی جہاز دوسری جنگِ عظیم کے دوران ہٹلر کی بحریہ نے سوویت فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے دریائے ڈینیوب میں ڈبو دیے تھے۔

جہازوں میں موجود دھماکا خیز مواد کے باعث انہیں نکالنا آج بھی ایک مشکل اور خطرناک کام ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *