روزنامہ جسارت کی جانب سے اہلِ وطن کو 79واں جشنِ آزادی مبارک
کراچی: روزنامہ جسارت کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو دلی مبارکبادپیش کرتے ہوئے دعاگوہیں کہ جس مقصدکے لئے وطن حاصل کیا کہ اللہ تعالی وطن عزیز میں اسلامی انقلاب کی راہ ہموارکرے۔