او آئی سی سی آئی سیکیورٹی سروے 2026، امن و امان کے خدشات سے کاروباری اعتماد متاثر
اسلام آباد(رضوان عباسی ): او آئی سی سی آئی سیکیورٹی سروے 2026 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں امن و امان سے متعلق خدشات اب بھی کاروباری اعتماد اور سرمایہ کاری کے ماحول پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ بعض علاقوں میں سیکیورٹی صورتحال میں بہتری دیکھی گئی […]