جماعت اسلامی کا راولپنڈی دھرنا، 20 ستمبر کو مری روڈ پر مارچ کا اعلان
راولپنڈی: نائب امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی رضا احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی اور پٹرول لیوی کے نام پر عوام کو مسلسل مشکلات سے دوچار کر رہی ہے، اب غریب عوام کو مزید بوجھ تلے دبانے کے بجائے انہیں جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب […]