وزیر اعظم شہباز شریف سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان ناروے تجارت بڑھانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے نارویجن کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، معاشی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے […]