امریکی ڈالر کی
| |

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ، 277 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 61 پیسے کا ہوگیا۔جبکہانٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *