پاکستان کےکم عمر
|

پاکستان کےکم عمر ترین کھلاڑی اورنگزیب تاسیر نے ورلڈ مکس مارشل آرٹ کے ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنا پہلا میچ جیت لیا

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل ورلڈ مکس مارشل آرٹ کے ورلڈ کپ مقابلوں میں بھی پاکستانی پرچم سر بلند

پاکستان کے گیارہ سالہ کم عمر ترین کھلاڑی اورنگزیب تاسیر نے ورلڈ مکس مارشل آرٹ کے ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنا پہلا میچ جیت لیا

گیارہ سالہ اورنگزیب تاثیر نے جنوبی افریقہ کے بارہ سالہ روبن پریٹوریس کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

اورنگزیب تاثیر کا اگلا مقابلہ ازبکستان کے دولت بیگ عالموف سے ہو گا

انٹرنیشنل مکس مارشل آرٹ ورلڈ کپ میں 82 ممالک کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

اورنگزیب تاثیر اگر فاتح رہے تو تاریخ میں پہلی بار پاکستان انٹرنیشنل مکس مارشل آرٹ ورلڈ کپ کا چیمپئین بنے گا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *