بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کےلیے اہم خبر
اسلام آباد: بیرون ملک سے موبائل فون پاکستان لانے والے شہریوں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس کے معاملے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے جائزہ لیتے ہوئے ٹیکس میں فوری کمی کی سفارش کردی ہے۔ رانا محمود الحسن کی زیر صدارت سینیٹ کی […]