اسلام آباد | تازہ ترین | ٹیکنالوجی | فیچرڈ
پی ٹی اے نے کچھ ممالک میں موجود انٹرنیٹ صارفین کی تعداد سے بھی زیادہ یو آر ایلز (URLs) کو بلاک کر دیا
اسلام آباد: پی ٹی اے بلاک کیے گئے یو آر ایل سے متعلق تازہ اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جولائی 2026 تک مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر موجود 15 لاکھ 42 ہزار 800 سے زائد یو آر ایل بلاک کیے ہیں۔ رپورٹ […]