|

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز میں ملوث مجرموں کی ممکنہ قبل از وقت رہائی کے معاملے پر فوری نظرثانی کا حکم دے دیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری پارٹی کی رہنما کیمی بیڈینوک نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرائم میں سزا یافتہ افراد بھی جلد رہائی کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔

وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق متعلقہ مقدمات کا فوری جائزہ لیا جا رہا ہے اور ابتدائی مرحلے میں ایسے قیدیوں کی نشاندہی کی جائے گی جن کی رہائی زیر غور ہے۔

دوسری جانب حکومت نے جیلوں میں گنجائش بڑھانے کے لیے تقریباً 5 ہزار قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کا منصوبہ بھی تیار کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *