حکومت نے 12
| |

حکومت نے 12 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کردیاگیا۔

حکومت نے 12 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 39 پیسے اضافے کے بعد 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہو گا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *