آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے کسانوں، کم آمدن والے افراد، چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں اور ہاؤسنگ سیکٹر کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے، جس سے مالی مشکلات کا شکار طبقات کو سہولت ملنے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح […]