خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں تودے گرنے کا خطرہ، بڑا الرٹ جاری
اسلام آباد: خیبر پختونخوا لینڈ سلائیڈنگ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 19 سے 22 اگست 2026 کے دوران صوبے کے حساس پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے نے مالاکنڈ، لوئر دیر، اپر دیر، شانگلہ، سوات، بٹگرام، آلائی، […]