میر رضا کیس: پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی (جانوڈاٹ پی کے)میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو مبینہ طور پر پوسٹ مارٹم میں غلطیوں کے باعث عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
کراچی (جانوڈاٹ پی کے)میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو مبینہ طور پر پوسٹ مارٹم میں غلطیوں کے باعث عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
اسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹر اسامہ کو میڈیکو لیگل آفیسر کے عہدے سے ہٹا کر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی ڈاکٹر اسامہ سے پوسٹ مارٹم کے دوران ہونے والی مبینہ غلطیوں کے حوالے سے سوالات کرے گی اور معاملے کی مکمل جانچ کی جائے گی۔
ڈاکٹر اسامہ جناح اسپتال میں بطور میڈیکو لیگل آفیسر خدمات انجام دے رہے تھے۔ انکوائری کے نتائج سامنے آنے کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تربت: بلوچستان کے ضلع تربت سے چھ افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں تربت […]
راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کے اوپر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، ہم نام بھی نہیں لینگے کبھی نہیں لینگے، ہم نے ملاقات کے بعد کبھی سیاسی گفتگو نہیں کی ہے۔ علیمہ خان نے بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے …
لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے اہم ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق سائیڈ ویو مررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے افراد کے خلاف جرمانے کیے جائیں گے۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی موٹرسائیکل کو لازمی حفاظتی […]
کراچی(اوصاف نیوز) مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہونے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں، جرات مندانہ فیصلوں اور سیاسی بصیرت کے باعث ملکی و عالمی […]
اسلام آباد: پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت 15 جولائی 2026 کو بھی مستحکم رہی، جس سے گھریلو اور تجارتی صارفین کو متبادل توانائی کی جانب منتقل ہونے میں سہولت مل رہی ہے۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈز، ٹیکنالوجی اور شہروں کے لحاظ سے سولر پینلز کی قیمت 38 سے 47 روپے فی واٹ کے درمیان […]
تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کی پارلیمنٹ میں ایک نیا قانون تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت ایران کے بقول دشمن ممالک جیسے امریکا، اسرائیل اور دیگر سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روکا جا سکے گا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق یہ بل اس وقت پارلیمنٹ …