پیپلز پارٹی کے

پیپلز پارٹی کے بانی کارکن لال بخش منگی انتقال کر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے بانی کارکن لال بخش منگی 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل انتقال کر گئے تھے۔

اہلِ خانہ کے مطابق نعیم احمد کھرل کا انتقال کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا، وہ 5 ماہ سے زیرِ علاج تھے۔

مزید پڑھیں۔گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *