راولپنڈی اڈیالہ جیل
|

راولپنڈی، اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

راولپنڈی (اوصاف نیوز)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج تھا۔
مزید پڑھیں: یونٹی فوڈز کیس: سندھ ہائیکورٹ نے فرخ امین گوڈیل کی حفاظتی ضمانت منسوخ کردی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *