سوئٹزر لینڈ اورپاکستان کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے : اسحاق ڈار
اسلام آباد: اسحاق ڈار نے کہا پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے نائب وزیراعظم اسحاق […]
اسلام آباد: اسحاق ڈار نے کہا پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے نائب وزیراعظم اسحاق […]
اسلام آباد: ایرانی ریال کی قدر میں حالیہ دنوں میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر اس کرنسی کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے اور خطے میں کشیدگی میں کمی کی خبروں نے مالیاتی منڈیوں میں مثبت اثرات […]
پی آئی اے کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کے حوالے کر دی گئی ہے، جس کے بعد عارف حبیب کنسورشیم کے ذیلی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے قومی فضائی کمپنی کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ نئی انتظامیہ کے مطابق اس تبدیلی کا مقصد صرف ملکیت کی منتقلی نہیں بلکہ قومی ایئرلائن […]
اسلام آباد: سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مسلسل دباؤ کا شکار ہے، جبکہ مالیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ سہ ماہی گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے میں سونے کے لیے بدترین ثابت ہو سکتی ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور شرح سود سے متعلق توقعات نے عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ […]
اسلام آباد(رضوان عباسی): کابینہ ڈویژن ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے جاری ہونے والی وضاحت میں حکومت نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ “کابینہ ڈویژن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی” کا حکومتِ پاکستان یا کابینہ ڈویژن کے ساتھ کسی بھی قسم کا انتظامی، قانونی، مالی یا ادارہ جاتی تعلق موجود نہیں۔ کابینہ ڈویژن […]
اسلام آباد(رضوان عباسی ): او آئی سی سی آئی سیکیورٹی سروے 2026 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں امن و امان سے متعلق خدشات اب بھی کاروباری اعتماد اور سرمایہ کاری کے ماحول پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ بعض علاقوں میں سیکیورٹی صورتحال میں بہتری دیکھی گئی […]
اسلام آباد(رضوان عباسی ): پاکستان ازبکستان اقتصادی روڈ میپ کے تحت دونوں ممالک کے درمیان معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف کے آئندہ دورۂ پاکستان کے دوران پانچ سالہ اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط متوقع ہیں، […]
لاہور: عبدالعلیم خان آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام، بالخصوص نوجوانوں، پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال قومی مفاد، شعور اور ذمہ داری کے ساتھ کریں۔ ان کا کہنا […]
اسلام آباد: نیشنل سیونگز ڈیجیٹل ایپ متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے ذریعے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے صارفین اب دفاتر کے چکر لگائے بغیر اپنے مالی معاملات موبائل فون سے باآسانی انجام دے سکیں گے۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس جدید موبائل […]